ابنا: افغان اور اتحادي سيکورٹي فورسز نے مختلف کارروائيوں ميں 11 طالبان کو ہلاک اور 13 کو گرفتار کرنے کا دعوي کيا ہے جبکہ امريکي محکمہ دفاع نے افغانستان ميں مزيد ايک امريکي فوجي کي ہلاکت کي تصديق کي ہے. افغانستان کے 10 صوبوں ميں افغان اور اتحادي فورسز نے 15 مشترکہ آپريشنز کے دوران 11شر پسندوں کو ہلاک اور 13 کو حراست ميں لے ليا. اس کارروائي کے دوران بھاري مقدار ميں اسلحہ اور گولہ بارود ميں برآمد کيا گيا. .......
/169